جمعرات‬‮ ، 09 جنوری‬‮ 2025 

غصے میں منہ سے دو لفظ ایسے نکل گئے جو مناسب نہیں تھے، جاوید لطیف نے اعتراف کر لیا

datetime 11  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی جاوید لطیف نے کہا ہے کہ غصے میں منہ سے دو لفظ ایسے نکل گئے جو مناسب نہیں تھے‘ عمران خان کے منہ میں جو آئے وہ ٹھیک دوسرا کچھ کہے تو غلط ہے‘ عمران خان نے قوم کو سول نافرمانی پر اکسایا‘ کیا عمران خان اپنے ارکان وک دوسروں کے گلے پڑنے کے لئے سمجھا کر بھیجتے ہیں‘ سپیکر کی طرف سے قائم کردہ کمیٹی جو فیصلہ کرے گی قبول ہوگا۔جمعہ کو اسلام آباد میں

میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کل کے واقعے کو غلط سمجھتا ہوں مراد سعید کو معاف کیا کیا عمران خان اپنے ارکان کو دوسروں کے گلے پڑنے کے لئے سمجھا کر بھیجتے ہیں عمران خان کا اس حوالے سے اپنا بیان بھی قوم کے سمجھنے کے لئے کافی ہے۔ انہوں نے کہا کہ عمران خان نے قوم کو سول نافرمانی پر اکسایا ایوان میں کل جو کچھ میں نے کہا اس پر قائم ہوں۔ عمران کے منہ میں جو آئے وہ ٹھیک دوسرا کچھ کہے تو غلط ہے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…