بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

تحریک انصاف نے 20اپریل کو ہی حکومت کیخلاف بڑے اقدام کا اعلان کردیا،کارکنوں کو ہدایات جاری

datetime 18  اپریل‬‮  2017 |

اسلام آباد/لاہور(آئی این پی) پاکستان تحر یک انصاف نے بجلی کی لوڈشیڈ نگ کے خلاف20اپر یل اور پیپلزپارٹی نے 27اپر یل کو احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔ تفصیلات کے مطابق تحر یک انصاف کے چےئر مین عمران خان کی ہدایات پر لاہور سمیت پورے ملک میں اہم مقامات پر لوڈشیڈ نگ کے خلاف احتجاجی

مظاہر ے کیے جائیں گے جبکہ پیپلزپارٹی کے مر کزی سیکرٹری اطلاعات چوہدری منظور احمد اور سنٹر ل پنجاب کے جنر ل سیکرٹری ندیم افضل چن نے بھی پارٹی قیادت کی ہدایت پر لوڈشیڈ نگ کے خلا ف احتجاج مظاہروں کا27اپر یل سے اعلان کر دیا  پیپلزپارٹی نے مظاہروں کیلئے پارٹی تنظیموں کو ہدایات جاری کر دیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…