اہم مقدمے میں فیصلہ سنادیاگیا،عمران خان کو گرفتارکرنے کا حکم
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اورسربراہ پاکستان عوامی تحریک ڈاکٹر طاہرالقادری کے دائمی وارنٹ جاری کر دیئے۔ایس ایس پی عصمت اللہ تشدد کیس کی سماعت کے دوران پولیس رپورٹ پر دونوں رہنماؤں کواشتہاری ملزم قراردے دیا گیا۔ دھرنے کے دوران کارکنوں کی جانب سے ایس ایس پی… Continue 23reading اہم مقدمے میں فیصلہ سنادیاگیا،عمران خان کو گرفتارکرنے کا حکم