پی پی دورحکومت میں ہزاروں امریکیوں کوویزے جاری کرنے کی اجازت کس نے دی ؟ بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیزانکشافات
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پیپلز پارٹی کے آخری دور حکومت 2008 سے لے کر 2013 کے دوران ہزاروں امریکیوں کو بغیر ویری فیکیشن کے ویزے جاری کیے گئے۔ یہ تمام ویزے اس وقت واشنگٹن میں پاکستانی سفیر حسین حقانی کے دور میں جاری کیے گئے، کافی عرصہ سے یہ شکوک و شبہات پائے جا رہے… Continue 23reading پی پی دورحکومت میں ہزاروں امریکیوں کوویزے جاری کرنے کی اجازت کس نے دی ؟ بڑے بڑے لوگوں کے نام سامنے آگئے ،تہلکہ خیزانکشافات











































