پاک فوج کا خوبصورت نظم و ضبط
اسلام آباد (آئی این پی ) شکر پڑیاں اسلام آباد میں پریڈ ایونیو پر یوم پاکستان پریڈ میں کشمیریوں کے ساتھ بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا گیا ، موسم بہار کی منظر کشی کے لئے پریڈ ایونیو میں جگہ جگہ پھول رکھے گئے ، پریڈ ایونیو میں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح… Continue 23reading پاک فوج کا خوبصورت نظم و ضبط











































