محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی،شہروں کے نام جاری
اسلام آباد/راولپنڈی/پشاور/گلگت(آئی این پی)اسلام آباداور راولپنڈی سمیت مالاکنڈ ، ہزارہ ، پشاور، کوہاٹ ڈویڑن ، فاٹا ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر، ملتان ، فیصل آباد، ڈیرہ غازی خان اور سرگودھا ڈویڑن کے مختلف علاقوں میں ابر رحمت برس پڑا، جڑواں شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور شدید ڑالہ باری سے جاتی سردی… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے مزید بارشوں کی پیشگوئی کردی،شہروں کے نام جاری







































