مولانا فضل الرحمان نے وفاقی کابینہ کے فاٹا اصلاحات سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا
ڈیرہ اسماعیل خان(این این آئی)مولانا فضل الرحمان نے وفاقی کابینہ کے فاٹا اصلاحات سے متعلق فیصلے کو مسترد کرتے ہوئے کہاہے کہ کابینہ کا فیصلہ بد نیتی پر مبنی ہے ٗ حکومت نے دھوکہ دیا ہے وزیر اعظم نواز شریف سے حتمی بات کرونگا۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ فاٹا… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان نے وفاقی کابینہ کے فاٹا اصلاحات سے متعلق فیصلے کو مسترد کردیا







































