جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی۔۔۔

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی۔۔۔

اسلا م آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کی تاریخ کے بڑے کیس پاناما کیس کی سماعت سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر سامنے آگئی ہے۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ کے عدالتی روسٹر کے مطابق پاناما کیس کی سماعت کرنے والے پانچ رکنی عدالتی بنچ جسٹس عظمت سعید کے مکمل صحت یاب ہو کر فرائض سر انجام… Continue 23reading پاناما کیس سے متعلق سپریم کورٹ سے اہم خبر آگئی۔۔۔

ایم کیو ایم کے اہم ترین مرکزی رہنما کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

ایم کیو ایم کے اہم ترین مرکزی رہنما کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

کراچی (آئی این پی) ایم کیوایم کے مرکزی رہنما سلیم شہزاد طویل خودساختہ جلاوطنی کے بعد پیر کو دبئی سے پاکستان پہنچ گئے جس کے بعد انہیں گرفتار کرلیا گیا‘ سلیم شہزاد غیر ملکی پرواز سے کراچی پہنچے تھے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم سے… Continue 23reading ایم کیو ایم کے اہم ترین مرکزی رہنما کو پاکستان پہنچتے ہی گرفتار کر لیا گیا

دشمن کے ہوش اڑ گئے ۔۔پاکستان نے خطرناک ترین جنگی طیارے کے تھرڈ بلاک کی تیاری شروع کر دی

datetime 6  فروری‬‮  2017

دشمن کے ہوش اڑ گئے ۔۔پاکستان نے خطرناک ترین جنگی طیارے کے تھرڈ بلاک کی تیاری شروع کر دی

اسلام آباد(آن لائن)پاک فضائیہ اپریل 2017 میں نئے جے ایف سترہ بی لڑاکا طیاروں کو باقاعدہ شامل کرلے گی جس کے ساتھ ہی جے ایف سیون تھنڈر لڑاکا طیاروں کے جدید ترین بلاک تھری طیاروں کی تیاری کا کام شروع کردیا جائے گا، یہ جہاز چنگڈو ایروسپیس کارپوریشن اور پاک فضائیہ نے مل کر تیار… Continue 23reading دشمن کے ہوش اڑ گئے ۔۔پاکستان نے خطرناک ترین جنگی طیارے کے تھرڈ بلاک کی تیاری شروع کر دی

پاکستانی کی بیٹی نے ایک ٹانگ پر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کوئی اور نہ کر سکا ، جان کر فخر کریں گے

datetime 6  فروری‬‮  2017

پاکستانی کی بیٹی نے ایک ٹانگ پر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کوئی اور نہ کر سکا ، جان کر فخر کریں گے

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )دو ہزار پانچ کے زلزلے نے ایک ٹانگ چھینی لیکن ہمت اور حوصلہ نہ چھین پایا۔پاکستان کی انشا افسر دنیا کے لیے روشن مثال بن گئیں۔ایک ٹانگ سے اسکینگ کرتی ہیں،بڑے بڑوں کو چیلنج دیتی ہیں،یہ جواں سال لڑکی دو ہزار اٹھارہ میں جنوبی کوریا کے پیرالمپکس میں پاکستان کی نمائندگی… Continue 23reading پاکستانی کی بیٹی نے ایک ٹانگ پر وہ کام کر دکھایا جو دنیا میں کوئی اور نہ کر سکا ، جان کر فخر کریں گے

سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا سے کنارہ کشی بارے اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

datetime 6  فروری‬‮  2017

سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا سے کنارہ کشی بارے اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل نیوز ون کے پروگرام میں میزبان نادیہ مرزا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا ہے کہ جب سے پاکستانی میڈیا کا آپس میں جھگڑا شروع ہوا ہے میں سنجیدگی سے یہ بات سوچ رہا ہوں ۔ میں جب کوئی فیصلہ کر لوں… Continue 23reading سینئر اینکر پرسن ڈاکٹر شاہد مسعود نے میڈیا سے کنارہ کشی بارے اعلان کر دیا، وجہ کیا بنی؟

حاجی افتخار خادم نے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

حاجی افتخار خادم نے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

میرپور(رئیس احمد خان)نوتعینات چیئرمین ضلع زکوۃ و عشر کمیٹی میرپور حاجی افتخار خادم نے چارج سنبھال لیا ۔ بڑے جلوس کی شکل میں دفتر لایا گیا کارکنان کا جشن ، اصلاحات لانے اور غریبوں کو ریلیف دینے کا عزم ، تفصیلات کے مطابق نو تعینات چیئرمین ضلع زکوۃ و عشر کمیٹی میرپور حاجی افتخار خادم… Continue 23reading حاجی افتخار خادم نے عہد ے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد فائرنگ،نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکارکا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

datetime 6  فروری‬‮  2017

اسلام آباد فائرنگ،نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکارکا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آبادپولیس کے اہلکارسمیع اللہ کے ہاتھوں قتل ہونے نوجوان تیمور کا کیس  ایک نیارخ اختیارکرگیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق آئی جے پی ر وڈناکے پرفائرنگ کرنے والے سمیع اللہ نے اپنے بیان میں کہاہے کہ میں نے گاڑی کونہ روکنے پرفائرنگ کی تھی ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمیع اللہ نے مزید… Continue 23reading اسلام آباد فائرنگ،نوجوان کو قتل کرنے والے پولیس اہلکارکا حیرت انگیزموقف سامنے آگیا

بھاشا ڈیم کی تعمیردو حصوں میں تقسیم،ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیزانکشاف

datetime 6  فروری‬‮  2017

بھاشا ڈیم کی تعمیردو حصوں میں تقسیم،ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیزانکشاف

لاہور( این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی میاں عرفان دولتانہ نے کہا ہے کہ بھاشا ڈیم کی تعمیر فوڈ باسکٹ کے تحفظ کیلئے ناگزیر ہے اس پر 16 ارب ڈالر خرچ ہوں گے، حکومت اسے دو حصوں میں مکمل کرنا چاہتی ہے، پہلے حصہ میں ڈیم تعمیر کیا جائے گا جس میں… Continue 23reading بھاشا ڈیم کی تعمیردو حصوں میں تقسیم،ن لیگ کے اہم رہنما کا حیرت انگیزانکشاف

آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی خبر سنادی،علاقوں کی تفصیلات جاری

datetime 5  فروری‬‮  2017

آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی خبر سنادی،علاقوں کی تفصیلات جاری

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے مختلف علاقو ں میں موسم خشک اور سرد رہے گا تاہم مالاکنڈ ڈویژن، کشمیر اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات… Continue 23reading آئندہ چوبیس گھنٹے،محکمہ موسمیات نے گرج چمک کے ساتھ بارش کی خبر سنادی،علاقوں کی تفصیلات جاری