چین پاکستان تعلقات میں بڑی پیش رفت،چینی سفیر کے زبردست انکشافات
اسلام آباد(آئی این پی )پاکستان میں تعینات چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک )پورے خطے کے لئے علاقائی روابط اور اقتصادی ترقی کا ایک عظیم مثالی منصوبہ ہے، ای سی او کے رکن ممالک نے حالیہ اجلاس میں علاقائی روابط اور خوشحالی میں سی پیک… Continue 23reading چین پاکستان تعلقات میں بڑی پیش رفت،چینی سفیر کے زبردست انکشافات







































