جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

لرزہ خیز واقعہ،میاں بیوی نے ایک دوسرے کو آگ لگا دی

datetime 8  فروری‬‮  2017

لرزہ خیز واقعہ،میاں بیوی نے ایک دوسرے کو آگ لگا دی

قصور (این این آئی)پھولنگرکے علاقہ مدینہ کالونی میں میاں بیوی نے جھگڑے کے بعد ایک دوسرے پر پٹرول پھینک کر آگ لگا دی‘بیوی جھلس کر ہلاک اور خاوندشدیدزخمی ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق پھولنگرکے علاقہ مدینہ کالونی کے رہائشی اقبال اور اس کی بیوی شہزادی کاآپس میں نامعلوم وجوہات کی بناء پر جھگڑا ہوگیا جو… Continue 23reading لرزہ خیز واقعہ،میاں بیوی نے ایک دوسرے کو آگ لگا دی

کراچی، افغان سفارت کارکے قاتل نے قتل کی وجہ بتادی

datetime 8  فروری‬‮  2017

کراچی، افغان سفارت کارکے قاتل نے قتل کی وجہ بتادی

کراچی(این این آئی)کراچی میں تعینات افغان سفارتکار محمد ذکی عبدو کے قتل کا مقدمہ 24گھنٹے بعدبوٹ بیسن تھانے میں افغان سفارت خانے کے ترجمان حارث خان کی مدعیت میں قتل کی دفعہ کے تحت درج کرلیا گیاہے۔ پولیس حکام کے مطابق مقدمے کے اندراج کیلیے افغان سفارت خانے کا انتظار کیا گیا ۔دوسری جانب سیکورٹی… Continue 23reading کراچی، افغان سفارت کارکے قاتل نے قتل کی وجہ بتادی

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

datetime 8  فروری‬‮  2017

محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دور ان ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گاتاہم مالاکنڈ ڈویڑن اور بالائی فاٹا میں چند مقامات پرہلکی بارش اور پہاڑوں پرہلکی برفباری کا امکان ہے۔ فورکاسٹنگ آفیسر راشد بلال کے مطابق آئندہ 48گھنٹوں کے دوران ملک… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے آئندہ 48گھنٹوں کی پیش گوئی کردی

حافظ محمد سعید کی نظر بندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

datetime 8  فروری‬‮  2017

حافظ محمد سعید کی نظر بندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائی کورٹ نے جماعۃالدعوۃ کے سربراہ پروفیسر حافظ محمد سعید کی نظر بندی ختم کرنے سے متعلق مقامی شہری کی طر ف سے دائرکردہ درخواست اس بنیاد پر خارج کر دی ہے کہ یہ متاثرہ فریق کی طرف سے دائر نہیں کی گئی جبکہ دوسری جانب حافظ محمد سعید… Continue 23reading حافظ محمد سعید کی نظر بندی ،لاہورہائیکورٹ نے فیصلہ سنادیا

اب یہ کام نہیں کروں گا،کراچی میں عمران خان کا حیرت انگیز انکار

datetime 7  فروری‬‮  2017

اب یہ کام نہیں کروں گا،کراچی میں عمران خان کا حیرت انگیز انکار

کراچی (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انگریزی میں تقریر کرنے سے انکار کردیا۔ کراچی میں ایک پروگرام میں عمران خان نے انگریزی میں تقریر کرنا تھی جس پر عمران خان نے کہا کہ ہم پاکستانی ہیں ، اردو ہماری قومی زبان ہے۔ اس لئے میں انگریزی زبان میں تقریر… Continue 23reading اب یہ کام نہیں کروں گا،کراچی میں عمران خان کا حیرت انگیز انکار

سابق وفاقی وزیر اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثے،اکاؤنٹس میں کتنے کروڑ ڈالر موجود؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 7  فروری‬‮  2017

سابق وفاقی وزیر اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثے،اکاؤنٹس میں کتنے کروڑ ڈالر موجود؟حیرت انگیزانکشافات

اسلام آباد(آئی این پی ) قومی احتساب بیورو ( نیب )نے سابق وفاقی وزیر ارباب عالمگیر اور ان کی اہلیہ عاصمہ ارباب کے بیرون ملک اثاثوں کی تفصیلات حاصل کر لیں،دونوں کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثوں کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو ( نیب )نے سابق وفاقی وزیر ارباب… Continue 23reading سابق وفاقی وزیر اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک اربوں روپے کے اثاثے،اکاؤنٹس میں کتنے کروڑ ڈالر موجود؟حیرت انگیزانکشافات

افغان دہشت گردوں کے بارے میں پاکستان کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع

datetime 7  فروری‬‮  2017

افغان دہشت گردوں کے بارے میں پاکستان کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع

خیبرایجنسی(آئی این پی )خیبر ایجنسی میں کالعدم تنظیم سے تعلق رکھنے والے چار گرفتاردہشت گرد وں کولنڈی کوتل میں میڈیا کے سامنے پیش کر نے کے بعدپاک افغان بارڈرطورخم پر افغان حکام کے حوالے کر دیا گیا، چاروں دہشت گردافغان سیکورٹی فورسز کیساتھ جھڑپ میں زخمی ہو نے کے بعد غیر قانونی طور پر پاک… Continue 23reading افغان دہشت گردوں کے بارے میں پاکستان کی حکمت عملی تبدیل،نئے طریقہ کارپرعملدرآمد شروع

میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

ملتان(آئی این پی)پنجاب کے تعلیمی بورڈ زنے میٹرک سالانہ 2017کے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا۔تعلیمی بورڈز کی طرف سے جاری کی گئی ڈیٹ شیٹ کے مطابق صوبہ میں جماعت دہم کے سالانہ امتحانات یکم مارچ کو شروع ہوں گے جبکہ جماعت نہم کے سالانہ امتحانات کا آغاز17مارچ سے ہوگا۔ڈیٹ شیٹ کے مطابق امیدواروں کے… Continue 23reading میٹرک کے سالانہ 2017کے امتحانات ،شیڈول کا اعلان کردیاگیا

سانحہ ماڈل ٹاون ،عوامی تحریک کی درخواست پرمختصرفیصلہ سنادیا

datetime 7  فروری‬‮  2017

سانحہ ماڈل ٹاون ،عوامی تحریک کی درخواست پرمختصرفیصلہ سنادیا

لاہور(آئی این پی)انسداد دہشت گردی لاہور کی خصوصی عدالت نے سانحہ ماڈل ٹاون پرعوامی تحریک کے استغاثہ میں وزیراعظم نواز شریف ،وزیر علیٰ پنجاب شہباز شریف ،وفاقی وزراء چوہدری نثار علی خان ، خواجہ آصف ،خواجہ سعد رفیق ،عابد شیر علی ، سینیٹر پرویز رشید ،صوبائی وزیر قانون رانا ثناء اللہ ،رکن قومی اسمبلی حمزہ… Continue 23reading سانحہ ماڈل ٹاون ،عوامی تحریک کی درخواست پرمختصرفیصلہ سنادیا