نارروال میں 13سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماپنجاب حکومت پربرس پڑے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے نارروال میں 13سالہ بچی کے ساتھ زیادتی اورہلاکت کی پرزورمذمت کی ہے ۔تحریک انصاف کے مرکزی رہنماعلیم خان نے کہاہے کہ یہ بھیانک واقعہ حکومت پنجاب کی گڈگورننس کے منہ پرایک طمانچہ ہے ۔ ایک نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے کہاکہ 13سالہ بچی سے زیادتی کے بعد قتل کرنے… Continue 23reading نارروال میں 13سالہ بچی کے ساتھ زیادتی ،تحریک انصاف کے مرکزی رہنماپنجاب حکومت پربرس پڑے