پیر‬‮ ، 20 اکتوبر‬‮ 2025 

اگر یہ کام ملک میں نہ ہو رہا ہوتا تو کبھی سیاست میں نہ آتا شوکت خانم ہسپتال کے بجائے عمران خان کا جنون دراصل کیا ہے؟کپتان نے آخرکار سب بتا ہی دیا

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)خراب ملکی سیاست کو درست کرنے کیلئے سیاست میں آیا، شوکت خانم والدہ کی وجہ سے بنایا جو مشن بن گیا، نمل یونیورسٹی میرا جنون ہے ، آکسفورڈ یونیورسٹی کی طرز پر نالج سٹی بنانا خواب ہے،  عمران خان کا نجی ٹی وی کو انٹرویومیں اظہار خیال۔ کپتان سے جب سوال پوچھا گیا کہ کیا آپ بتائیں گے تو نہیں کہ نواز شریف سمارٹ اور ہوشیار سیاستدان ہیں اور ان کی ملکی سیاست پر گرفت مضبوط ہے اور آپ سوچتے ہونگے کہ میں کہاں آکر پھنس گیا ،

تو جواب دیتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ اگر ملک میں سیاست صحیح چل رہی ہوتی تو میں کبھی بھی سیاست میں نہ آتاکیونکہ میں فطری طور پر سیاستدان نہیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی سے انٹرویو کے دوران جب سوال کیا گیا کہ آپ اگر سیاست میں نہ آتے تو پھر کیا کرتے تو ان کا کہنا تھامیرا جنون دراصل نمل یونیورسٹی ہے ، میں پاکستان میں آکسفورڈ یونیورسٹی طرز کی ایک یونیورسٹی قائم کرنا ہے جو کہ نالج سٹی ہو،والدہ کی وجہ سےشوکت خانم کینسر ہسپتال میری زندگی کا مشن بنا ۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…