بھارتی فوج کی لائن آف کنڑول پرفائرنگ ،1شہری شہید
راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)بھارتی فوج نے لائن آف کنٹرول پر بلااشتعال فائرنگ کی جب کہ پاک فوج کی جانب سے بھرپور جوابی کارروائی کی گئی۔آئی ایس پی آر کے مطابق بھارتی فوج کی جانب سےایل اوسی پرسیزفائرکی پھر خلاف ورزی کی گئی ہے۔ منگل کے روز بھی بھارتی فوج کی جانب سے رٹہ سیکٹر پر بلااشتعال فائرنگ… Continue 23reading بھارتی فوج کی لائن آف کنڑول پرفائرنگ ،1شہری شہید