ہفتہ‬‮ ، 25 جولائی‬‮ 2026 

آصف زرداری کی لاہور آمد،بڑے بڑے نام پیپلزپارٹی میں شمولیت کو تیار

datetime 18  مارچ‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سربراہ اورسابق صدر آصف علی زرداری کراچی سے لاہور پہنچ گئے جبکہ لاہور میں بعض اہم اور بڑی سیاسی شخصیات کی سابق صدر سے ملاقاتیں اور پیپلزپارٹی میں شمولیت کاامکان ۔ اس ضمن میں بلاول ہاس نے بھی تصدیق کردی تاہم نام افشاں کرنے سے گریز کیا یہاں یہ امربھی قابل ذکر ہے

کہ سابق وزیراعظم یوسف رضاگیلانی نے پنجاب میں کئی سیاسی شخصیات کو قائل کیا ہے کیونکہ پیپلزپارٹی یہ فیصلہ کرچکی ہے کہ آئندہ الیکشن میں صوبے میں مسلم لیگ ن کو ٹف ٹائم دیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق پیپلزپا رٹی نے ابھی تک پارٹی میں شامل ہونے والے رہنمائوں کے نام صیغہ رازمیں رکھ ہوئے ہیں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…