جمعرات‬‮ ، 08 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک کا نظام صر ف کتنے لوگ دیکھ رہے ہیں؟ مفتاح اسماعیل کے تہلکہ خیز انکشافات

datetime 12  ستمبر‬‮  2026 |

کراچی (این این آئی)سابق وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ ملک کا نظام صرف 800 لوگ دیکھ رہے ہیں،

اجارہ داریاں قائم ہیں۔ تقریب سے خطاب میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سندھ اور پنجاب میں سارے اختیارات ایک شخص کے پاس ہے۔انہوں نے کہا کہ ایک مستحکم لوکل گورنمنٹ سب چاہتے ہیں، پیپلز پارٹی کے ہوتے ہوئے مضبوط لوکل گورنمنٹ نہیں آسکتی۔سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی)سے ڈائریکٹ پیسے لوکل گورنمنٹ کو ملنا چاہئیں۔ انہوںنے کہاکہ کراچی کو یہاں کے لوگوں کو چلانے دیں اور لاڑکانہ وہاں کے لوگوں کو، ایڈمنسٹریٹو یونٹ کا نظام یہ ہے کہ آپ بلدیاتی حکومت کا نظام لائیں۔مفتاح اسماعیل نے کہا کہ اجارہ داریاں قائم ہیں صرف 800 لوگ پورے ملک کا نظام دیکھ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…