امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں
اسلام آباد ۔ (مانیٹرنگ ڈیسک) امام کعبہ شیخ صالح بن محمد بن ابراہیم آج بروزہفتہ پارلیمنٹ ہائوس کے دورہ کے موقع پرپارلیمنٹ ہائوس کی مسجد میں نماز مغرب کی امامت کرائیں گے۔ امام کعبہ کی پارلیمنٹ ہائوس آمد کے موقع پر سیکیورٹی کے سخت ترین حفاظتی انتظامات کئے جائیں گے جبکہ امام کعبہ شیخ صالح بن… Continue 23reading امام کعبہ آج پاکستان میں کس جگہ نماز پڑھائیں گے، اہم خبر نے ہر طرف خوشیاں بکھیر دیں











































