منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

رمضان المبارک،خوشخبری سنادی گئی

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

لاہور(آئی این پی) رمضان کے مبارک مہینے میں حکومت نے یوٹیلیٹی اسٹورز پر اشیائے خورد نوش کی قیمتوں میں10فیصد کمی کر کے نو ٹی فیکیشن جاری کردیا ۔تفصیلات کے مطابق رمضان ریلیف پیکج کے دوسرے مرحلے میں 450اشیا کی قیمتوں میں کمی کی گئی ہے ۔نوٹی فیکیشن کے مطابق مختلف

برانڈز کے گھی اور کوکنگ آئل کے ڈبے 20سے 40روپے سستے ہو گئے ،سویاں اور نوڈلز کی قیمتوں میں 10فیصد کمی ،چائے کی پتی 30روپے فی کلو سستی ہو گئی اورمختلف برانڈز کے جوس کی قیمت میں 15روپے تک کمی کی گئی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…