اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

چوہدری نثار اورچوہدری تنویر کے بیٹے آج کل کیا کررہے ہیں؟ حیرت انگیزانکشاف

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) میں دھڑے بندی کھل کرسامنے آگئی ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنماووفاقی وزیرداخلہ چوہدری نثارعلی خان اورسینیٹرچوہدری تنویرنے آئندہ انتخابات میں اپنے اپنے بیٹوں کوسیاسی میدان میں اتارنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں ۔ایک نجی ٹی وی کے ذرائع کے مطابق وزیر داخلہ کے بیٹے تیمورعلی خان نےاپنے والد کے حلقہ انتخاب میں سیکریٹریٹ قائم کر لیا

ہےاوروہ روزانہ اسی سیکرٹریٹ میں حلقے کے سائلین کے مسائل سنتے ہیں اورساتھ ہی انتظامیہ کوان کے مسائل حل کرنے کے احکامات جاری کرتے ہیں ۔دوسری طرف چوہدرتنویراپنے دونوں بیٹوں کو سیاستدان کے میدان میں لے آئے ہیں ۔انہوں نے اپنے بڑے بیٹے چوہدری دانیال تنویر کوقومی اسمبلی جبکہ چھوٹے بیٹے چوہدری اسامہ تنویرکوصوبائی حلقے سے آئند ہ انتخابات میں الیکشن لڑانے کافیصلہ کرلیاہے

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…