پاکستان میں 2 برسوں میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 گنا تک کمی آئی ،برطانوی میڈیا کا اعتراف
لندن(آئی این پی)برطانوی میڈیا نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستان کو حاصل ہونے والی کامیابیوں کااعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ2 برسوں میں پاکستان میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 گنا تک کمی آئی جبکہ کراچی کودنیاکاچھٹاخطرناک ترین شہرسمجھاجاتاتھا لیکن اب وہ 32 ویں نمبر پر ہے۔برطانوی اخبار کا کہنا ہے کہ دو… Continue 23reading پاکستان میں 2 برسوں میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 گنا تک کمی آئی ،برطانوی میڈیا کا اعتراف







































