منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

اسلام آباد، پریڈ گرائونڈ کے اطراف آپریشن،اہم ترین گرفتاریاں،اسلحہ برآمد ،آئی ایس پی آر کی تصدیق

datetime 17  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد پولیس نے پریڈ گراؤنڈ کے اطراف سرچ آپریشن کرتے ہوئے 72 مشتبہ افراد جو حراست میں لے کر ان سے اسلحہ برآمد کرلیا۔تفصیلات کے مطابق وفاقی پولیس نے آپریشن ردالفساد کے تحت پریڈ گراونڈ شکر پڑیاں سے ملحقہ علاقوں میں سرچ آپریشن کیا اس دوران 72 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا گیا جن کے قبضیسے بڑی تعداد میں غیر قانونی اسلحہ بڑؤمد کیا گیا زرائع کے مطابق 23 مارچ کو یوم

پاکستان کے حوالے سے ہونے والی تقریب کے پیش نظر دارالحکومت میں سیکیورٹی کی انتہائی سخت انتظامات کردئیے گئے ہیں۔دوسری جانب آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسلام آباد کے شکرپڑیاں گراؤنڈ میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں بھرپور طریقے سے جاری ہیں اس سال پریڈ کی خاص بات چین ، سعودی عرب کے فوجی دستے جبکہ ترکی کا فوجی بینڈ , جنوبی افریقہ نیشنل ڈیفنس فورس کے سربراہ شریک ہوں گے۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…