لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف
لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہورکے علاقے سمن آبادمیں تین دن کی دلہن کوقتل کرنے کی واردات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق سمن آبادمیں قتل ہونے والی دلہن کواس کے شوہرنے ہی قتل کیاہے جس کاملزم نے اعتراف بھی کرلیاہے ،پولیس کے ذرائع کے مطابق مقتولہ حراکے شوہرعامرتنویرنے اپنی بیوی کے قتل کااعتراف کرلیاہے ۔ملزم… Continue 23reading لاہور،دو دن کی دلہن کے قتل کاڈراپ سین،قاتل کون تھا؟افسوسناک انکشاف











































