بابر اعوان بھی عمران خان کے عقیدت مندوں میں شامل،سرپرائز دیدیا
لاہور(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹرڈاکٹر بابر اعوان نے کہا ہے کہ پانامہ کیس میں ہمارے پاس اہم ریکارڈ موجود ہے کسی صورت حکمرانوں کو احتساب سے بچنے نہیں دیں گے ‘حکومت بچنے کیلئے بہانے ڈھونڈ رہی ہے مگر وہ بچ نہیں سکے گی ‘پار لیمنٹ میں عمران خان ہی اصل اپوزیشن کر رہے ہیں… Continue 23reading بابر اعوان بھی عمران خان کے عقیدت مندوں میں شامل،سرپرائز دیدیا