حکومت کی حکمت عملی کامیاب،عمران خان نے بھی بڑے اقدام کی حمایت کردی
اسلام آباد(آئی این پی)فاٹا اصلاحات بارے حکومت کی کامیاب حکمت عملی ‘ فاٹا ارکان پارلیمنٹ سمیت سیاسی جماعتوں کی اکثریت اصلاحات کی حمایت کے بعد تحریک انصاف کے سربراہ عمرن خان بھی فاٹا اصلاحات کی حمایت کرنے پر مجبور ہو گئے ۔ جے یو آئی کے سر براہ مولانا فضل الرحمن کو فاٹا اصلاحات کے… Continue 23reading حکومت کی حکمت عملی کامیاب،عمران خان نے بھی بڑے اقدام کی حمایت کردی







































