منگل‬‮ ، 02 جون‬‮ 2026 

عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی،بیرونی فنڈنگ کاحساب مانگ لیاگیا

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشنکےفیصلےکےخلاف اپیل کریں گے۔مسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز نے پریس کانفرنس کر تے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان کوکوئی کلین چٹ نہیں دی گئی، الیکشن کمیشن کے فیصلے کے خلاف اپیل کریں گے۔دانیال عزیز نے کہا کہ

عمران خان نےغلط تاثردینےکی کوشش کی ہے،عمران خان نےقوم کوگمراہ کرنےکی کوشش کی ہے۔انہوں نے کہاکہ عمران خان کا300کنال کے گھر کے بغیر گزارا نہیں،اتنے بڑے گھرمیں کیا بھینسیں چرانی ہیں۔انہوں نے کہاکہ عمران خان الیکشن کمیشن میں بیرونی فنڈنگ کاحساب کیوں نہیں دیتے،عمران خان آپ تمام اداروں کوبلیک میل کررہےہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کین کون میں چار دن


کین کون (Cancun) میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…