پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

مردم شماری میں 10 سال پرانی کونسی چیز استعمال کی جارہی ہے ؟خواجہ سرامتعلقہ کالم میں کیالکھیں گے ،اہم انکشاف

datetime 16  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی)چیف شماریات آصف باجوہ کی جانب سے ملک میں جاری چھٹی مردم شماری کے دوران 10 سال پرانے فارم کے استعمال کا انکشاف کیا گیا ہے۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں معذورافراد کے خانہ مردم شماری فارم میں شامل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت چیف جسٹس ثاقب نثارکی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران چیف شماریات آصف باجوہ نے عدالت کو بتایا کہ مردم شماری کیلئے 2007 میں

ہی 5 کروڑ 50 لاکھ فارمز چھپوا لئے تھے اور وہی فارم استعمال کر رہے ہیں جس پر عدالت نے شدید برہمی کا اظہار کیا۔جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیئے کہ مردم شماری کے فارم میں مرد اورعورت کا ذکر تو ہے تاہم معذوروں اور خواجہ سراؤں کا خانہ موجود نہیں ٗحکومت نے مردم شماری میں خواجہ سراؤں اور معذوروں کو مدنظر نہیں رکھا اورعذر یہ بتایا جا رہا ہے کہ وقت کی کمی کے باعث نئے فارم پرنٹ نہیں کئے جا سکے، کیا وجہ ہے کہ آج کی ضرورت کے مطابق نئے فارم پرنٹ نہیں کئے گئے؟ مردم شماری کے فارم میں مرد اورعورت کا ذکر تو ہے تاہم معذوروں اور خواجہ سراؤں کا خانہ موجود نہیں ٗحکومت نے مردم شماری میں خواجہ سراؤں اور معذوروں کو مدنظر نہیں رکھا اورعذر یہ بتایا جا رہا ہے کہ وقت کی کمی کے باعث نئے فارم پرنٹ نہیں کئے جا سکے، کیا وجہ ہے کہ آج کی ضرورت کے مطابق نئے فارم پرنٹ نہیں کئے گئے؟ جس پرچیف شماریات نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وقت کی کمی کے باعث نئے فارمز پرنٹ نہیں کئے گئے ٗ خواجہ سرا ء متعلقہ کالم میں کوڈ تھری لکھیں گے۔ کیا وجہ ہے کہ آج کی ضرورت کے مطابق نئے فارم پرنٹ نہیں کئے گئے؟ جس پرچیف شماریات نے کہا کہ سپریم کورٹ کے حکم کے بعد وقت کی کمی کے باعث نئے فارمز پرنٹ نہیں کئے گئے ٗ خواجہ سرا ء متعلقہ کالم میں کوڈ تھری لکھیں گے۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…