جمعرات‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2025 

’’ افسوسناک خبر ‘‘ سعودی عرب نے سینکڑوں پاکستانیوں کو ملک سے نکال دیا

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (این این آئی)سعودی عرب میں غیر قانونی طور پر مقیم 250 پاکستانی باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان پہنچا دیا گیا ٗ ذرائع کے مطابق سعودی عرب سے آنے والی پرواز ایس وی 7326 پر 250 پاکستانی باشندوں کو بے نظیر ایئر پورٹ پر پہنچایا ۔جہاں امیگریشن حکام نے تمام کی سفری دستاویزات کی پڑتال کی اور تصدیق کے بعد سب کو گھروں کو جانے کی اجازت دے دی گئی

ادھر ترکی سے آنے والی پرواز نمبر 612 کے ذریعے 3 باشندوں کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان پہنچایا گیا جنہیں تحقیقات کیلئے پاسپورٹ سیل منتقل کر دیا گیا ٗسعودی عرب سے سیالکوٹ پولیس کو مطلوب اعظم نامی ملزم جس کے متعلق بتایا جاتا ہے کہ قتل کے جرم میں مطلوب تھابے نظیر ایئر پورٹ پر منتقل کیے جانے کے بعد سیالکوٹ پولیس کے حوالے کر دیا گیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرایہ


میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…