پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

وزیرداخلہ نے اہم ملک کے سفیرکوروزانہ کی بنیادپررپورٹ دینے کی ہدایت جاری کردی

datetime 16  مارچ‬‮  2017 |

اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)سوشل میڈیا پر گستاخانہ مواد کے خلاف امریکی سفارتخانے سے مدد طلب کر لی ہے، تعاون نہ کرنے سے بھی فرق نہیں پڑے گا ، اسلام کے خلاف گھٹیا سازش کرنیوالوں کو منطقی انجام تک پہنچائیں گے۔ ان خیالات کا اظہار وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نـثار علی خان نے میڈیا بریفنگ کے دوران کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ گستاخ غیر ملکی کمپنیوں اور اظہار رائے کی آزادی کی آڑ میں توہین رسالت کے مرتکب افراد

کے خلاف تمام مسلمانوں کو مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی ضرورت ہے بطور وزیر داخلہ گناہ گاروں کو کیفر کردار تک پہنچانا اولین ترجیح ہے مگر اس بات کا بھی خیال رکھنا ہو گا کہ کوئی بے گناہ زد میں نہ آجائے۔ وفاقی وزیر داخلہ نے بتایا کہ پاکستانی حکومت نے امریکی سفارتخانے سے گستاخانہ مواد کی روک تھام کیلئے رجوع کر لیا ہےجبکہ اس حوالے سے وزارت داخلہ دفتر خارجہ سےرابطے میں ہے ۔ انہوں نے مزید بتایا کہ امریکہ میں پاکستان کے سفیرکو فیس بک، وائبر اور دیگر سماجی رابطوں کی ویب سائٹس انتظامیہ کیساتھ روزانہ کی بنیاد پر رابطے کیلئے ہدایت دے دی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ گستاخانہ مواد کی حامل کئی سوشل میڈیا پیجزبلاک کر دئیے گئے ہیںان کا کہنا تھا کہ فیس بک اس گھناؤنے جرم کے پیچھے افراد کے نام شیئر کرے اگر تعاون نہ کیا گیا تو آخری حد تک جائیں گے اور سخت اقدامات اٹھائیں گےانہوں نے کہا کہ گستاخانہ مواد کی حامل کئی سوشل میڈیا پیجزبلاک کر دئیے گئے ہیںان کا کہنا تھا کہ فیس بک اس گھناؤنے جرم کے پیچھے افراد کے نام شیئر کرے اگر تعاون نہ کیا گیا تو آخری حد تک جائیں گے اور سخت اقدامات اٹھائیں گےناموس رسالتﷺ ہمارے ایمان کا حصہ ہے،یہ توہین رسالت ہی نہیں توہین انسانیت بھی ہےجس کےخلاف پوری قوم یکجا ہے وفاقی وزیر داخلہ کا کہنا تھا کہ جب تک فیس بک انتظامیہ تعاون نہیں کرتی ہم گستاخانہ مواد کی ترویج کے مذموم کام کی بیخ کنی نہیں کر سکتے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…