منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

لاہور ‘مال روڈ بم دھماکہ،ایک ہی تاریخ آخر کیوں؟ملزم انوارالحق کے والد سمیت چاروں بھائیوں کے بارے میں حیرت انگیزانکشافات

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) لاہور مال روڈ بم دھماکے کے مرکزی سہولت کار ملزم انوارالحق کے خاندان کے شناختی ریکارڈ کا نادرا ریکارڈ مشکوک نکلا ، ملزم کے والد سمیت چاروں بھائیوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی درج ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملزم انوارالحق چار بھائیوں میں سب سے بڑاہے جبکہ نادرا ریکارڈ کے مطابق انوارالحق

کے والد سمیت چاروں بھائیوں کی تاریخ پیدائش ایک ہی ہے، ملزم انوار الحق کے والد اور بھائیوں کے شناختی کارڈ پر پتہ عنایت کلے مہمند ایجنسی درج ہے۔انوار الحق کے والد اور بھائیوں نے مختلف اوقات میں شناختی کارڈ بنوائے لیکن انہوں نے تمام شناختی کارڈز پر ایک ہی تاریخ پیدائش کا اندراج کروایا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…