جمعہ‬‮ ، 24 جولائی‬‮ 2026 

آرمی چیف جنرل باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس میں پانامہ کیس کے فیصلے پر کیا بات ہوئی؟

datetime 24  اپریل‬‮  2017 |

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک)آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس،آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس میں آپریشن ردالفساد میں پیشرفت کا جائزہ لیا گیا،سپریم کورٹ کے پاناما کیس کےفیصلے

خصوصا جے آئی ٹی پربات چیت ہوئی۔کور کمانڈر کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا پاناما کیس کی جے آئی ٹی میں شامل ادارے کے ارکان اپنا شفاف قانونی کردار ادا کریں گے،جے آئی ٹی میں ادارے کے اراکین سپریم کورٹ کے اعتماد پر پورا اتریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Cognitive Manipulation


کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…