ہفتہ‬‮ ، 19 جولائی‬‮ 2025 

شہبازشریف تاتارستان کے صدر رستم مینخا نوو کو سرپرائز،حیران کردیا

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے تاتارستان کے صدر رستم مینخا نوو کے ساتھ ون ٹو ون اور وفود کی سطح پر ملاقات کے دوران روسی زبان میں بھی گفتگو کی۔تاتارستان کے صدر اور وفد کے دیگر اراکین نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی روسی زبان پر دسترس کی تعریف کی اور کہا کہ پاکستان کے سب سے بڑے اور تیزی سے ترقی کرتے ہوئے صوبے کے وزیر اعلیٰ کو روسی زبان میں روانی کے ساتھ گفتگو

کرتے ہوئے دیکھ کرہمیں بہت خوشی ہوئی ہے۔تاتارستان کے صدر نے وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی قیادت میں پنجاب میں تیز رفتار ترقی کے لئے بے مثال اقدامات کو سراہتے ہوئے کہا کہ پنجاب پاکستان کا سب سے ترقی یافتہ اور خوشحال صوبہ ہے جس کا کریڈٹ وزیر اعلیٰ شہباز شریف کی غیر معمولی صلاحیتوں کو جاتا ہے۔ جنہوں نے دن رات محنت کر کے صوبے کی ترقی کے لئے نمایاں کام کیاہے ۔

379652_31507905

 

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…