لاہور(آئی این پی) انسداد دہشتگردی عدالت نے امریکی صحافی سائن کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو بری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی ایک انسداد دہشتگردی عدالت میں امریکی صحافی سائن کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اس کیس میں 2ملزمان رمیض یاسین اور ڈاکٹر اسد کو بری کردیا ، ملزموں کیخلاف ماڈل ٹان پولیس نے 2011 میں مقدمہ درج کیا تھا، استغاثہ کی طرف سے عدالت میں 17گواہ پیش کیے گئے
انسداد دہشتگردی عدالت نے امریکی صحافی سائن کے اغوا میں ملوث 2 ملزمان کو بری کردیا، ماڈل ٹان پولیس نے2011میں مقدمہ درج کیاتھاانسداد دہشتگردی عدالت میں امریکی صحافی سائن کے اغوا کیس کی سماعت ہوئی، عدالت نے اس کیس میں 2ملزمان رمیض یاسین اور ڈاکٹر اسد کو بری کردیا ، ملزموں کیخلاف ماڈل ٹان پولیس نے 2011 میں مقدمہ درج کیا تھا استغاثہ کی طرف سے عدالت میں 17گواہ پیش کیے گئے۔