سیکیورٹی فورسزنے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک ا و رسازش ناکام بنادی ،ہمسایہ ملک کی سرحد سے کون سی خطرناک چیزپکڑی گئی ،انکشاف نے ہلچل مچادی
کوئٹہ(این این آئی) سکیورٹی فورسز نے افغان سر زمین سے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک اور سازش ناکام بناتے ہوئے پاک افغان سرحد پر چمن کے مقام سے بارود سے بھری ہوئی ایک گاڑی پکڑلی۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ایک عہدیدار نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ سکیورٹی فورسز نے پاک افغان… Continue 23reading سیکیورٹی فورسزنے پاکستان میں دہشتگردی کی ایک ا و رسازش ناکام بنادی ،ہمسایہ ملک کی سرحد سے کون سی خطرناک چیزپکڑی گئی ،انکشاف نے ہلچل مچادی











































