پیر‬‮ ، 14 ستمبر‬‮ 2026 

’’سرکاری ملازمین کیلئے زبردست خوشخبری ‘‘

datetime 19  مارچ‬‮  2017 |

لاہور (آن لائن)حکومت پنجاب کے ملازمین اور پینشنرز کے لئے خوشخبری، حکومت پنجاب نے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشن 30 مارچ کو جاری کرنے کی ہدایت کردی۔پنجاب حکومت کی جانب سے اکاؤنٹنٹ جنرل اور تمام اضلاع کے اکاؤنٹس افسران کو سرکاری ملازمین کی تنخواہیں اور پینشنز دو دن قبل جاری کرنے کا

مراسلہ جاری کیا گیا ہے۔مراسلے کے مطابق یکم اپریل کو ہفتہ اور دو اپریل کو اتوار ہونے کے باعث سرکاری ملازمین کو تنخواہیں اور پیشنز جلد ادا کی جائیں، حکومت کی جانب سے 30 مارچ کو تنخواہیں سرکاری اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کردی جائیں گی، جنھیں 31 مارچ تک ملازمین کے اکاؤنٹ میں ٹرانسفر کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)


ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…