اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

’’حافظ سعید نے اپنا مقدمہ دنیا کے سامنے رکھ دیا‘‘ جماعت الدعوۃ بھارت اور امریکہ کو منہ توڑ جواب دینے کیلئےاہم ہتھیار سامنے لے آئی ایسا کیا کرنے جا رہی ہے جسے دیکھ کر دنیابھی دنگ رہ گئی؟

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)حافظ سعید کا جرم کشمیر ،داعش اور تکفیری گروہ کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں،جماعۃ الدعوۃ کی دشمنوں کے پروپیگنڈے کا جواب انہی کی زبان میں دینے کیلئے اہم پیش رفت، انگریزی زبان میں ماہانہ میگزین’’انوائیٹ‘‘کی اشاعت شروع کر دی۔اس حوالے سے ترجمان جماعۃالدعوۃپاکستان ندیم اعوان کا کہنا ہے کہ انوائیٹ سے انگلش قاری کو اسلام اوردہشتگردی میں فرق کرنے میں مدد ملے گی جماعۃ

الدعوۃ دعوت کی جماعت ہے اورہمیں اپنا پیغام دنیا تک پہنچانے کے لیے ضروری تھاکہ ہم ایسی زبان میں میگزین لائیں جس کو دینا جانتی اور سمجھتی ہو۔’’انوائیٹ ‘‘میگزین کے پہلے شمارے میں سرورق پر حافظ سعید کاجرم کشمیرہے اورساتھ میں حافظ سعید کی تصویر ہے اور میگزین میں مقبوضہ کشمیر میں جاری آزادی کی تحریک ،داعش کا پروپیگنڈہ اس کا رد اور اصل اسلامی تعلیمات اور گستاخ بلاگر اور دیگر مضامین شامل ہیں ۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…