جمعرات‬‮ ، 23 جنوری‬‮ 2025 

مصطفیٰ کمال نے ’’پاک سرزمین‘‘ پارٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا!!

datetime 19  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال نے کہا ہے کہ جس دن لگا کہ پارٹی سے ملک وقوم کو نقصان پہنچ رہا ہے ،اسی دن پارٹی ختم کردیں گے، ہمیں اختلافات رکھتے ہوئے جینےکا سلیقہ سیکھنا ہے ۔کراچی میں پی ایس پی بزنس فورم سے خطاب میں انہوں نے 23مارچ کو کراچی میں جلسے کرنے کا اعلان بھی کیا ،تقریب میں ایم کیو ایم کے سینیٹر عبدالحسیب خان بھی شریک ہوئے ۔عبدالحسیب خان کے تقریب میں پہنچنے پر مصطفیٰ کمال اور انیس قائم

خانی نے ان کا استقبال کیا ،پی ایس پی سربراہ نے اپنے خطاب میں مزید کہا کہ 30 سال سے کراچی میں ایک جماعت کی حکمرانی رہی ہے، مہاجرکے نام پرجتنا مینڈیٹ تھا سب ان کو دے دیا۔ان کا کہناتھاکہ 22 اگست کے بعد بانی ایم کیوایم کا دفاع ان لوگوں کے لیے مشکل ہوگیا تھا، یہ بات غلط ہے کہ مہاجر بانی ایم کیوایم سے دیوانہ وار محبت کرتے ہیں ۔مصطفیٰ کمال نے کہا کہ سیاست میرے لیے بریڈ اینڈ بٹر نہیں ، ہم اقتدار حاصل کرنے نہیں آئے بلکہ بھائی کو بھائی سے ملانے آئے ۔ہیں۔

 

موضوعات:



کالم



اسی طرح


بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…

20 جنوری کے بعد

کل صاحب کے ساتھ طویل عرصے بعد ملاقات ہوئی‘ صاحب…

افغانستان کے حالات

آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…