دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان کتنے نمبرپر۔۔۔ ؟ایسی شانداررپورٹ سامنے آگئی کہ خوشی سے پھولے نہ سمائیں گے
لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)’’ پاکستان بنی گا دبئی ‘‘دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان کتنے نمبر ؟ شاندار رپورٹ سامنے آگئی ، پرائس وائر ہائوس کوپرز نے شاندار پیش گوئی کی ہے کہ 2030 میں دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان 20ویں نمبر پر ہوگا‘ پرائس وائر ہائوس کوپرز پیشہ وارانہ خدمات فراہم کرنے والی دنیا… Continue 23reading دنیا کی 32مضبوط معیشتوں میں پاکستان کتنے نمبرپر۔۔۔ ؟ایسی شانداررپورٹ سامنے آگئی کہ خوشی سے پھولے نہ سمائیں گے