پیر‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2025 

نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ کا افتتاح 21 جولائی کو ہو گا

datetime 24  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نیواسلام آبادانٹرنیشنل ائیرپورٹ کاافتتاح 21جولائی کوکیاجائے گاجبکہ اس حوالے سے سول ایوی ایشن حکام نے تمام متعلقہ ادا روں کومراسلہ ارسال کردیاہے ۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم محمد نوازشریف نے نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ کا افتتاح کرینگے جبکہ وزیراعظم نے اسلام

آباد کے نئے ائیرپورٹ کوراولپنڈی میٹرو بس سروس کے ساتھ منسلک کرنے کی بھی ہدایت کردی ہیں ۔ذرائع کے مطابق اس ایئرپورٹ کو پانی رمنا اور کسانا ڈیم سے فراہم کیا جائے گا اور اس کا ڈیزائن ہسپانوی اور مغل طرز کا شاہکار ہو گا۔۔وزیراعظم نے ہدایت کررکھی ہے کہ منصوبے کی تکمیل میں تمام عالمی معیارات کو ملحوظ خاطر رکھا جائے

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وہ دن دور نہیں


پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…