جمعہ‬‮ ، 23 مئی‬‮‬‮ 2025 

طیارے کی لاہور ائیر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ ،اُڑتے طیارے میں خونریز لڑائی کرنیوالے کون تھے؟حیرت انگیزانکشافات

datetime 18  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)افریقی ملک ایتھو پیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے بیجنگ جانے والی پرواز کوہنگامی طور پر لاہور ائیر پورٹ پر اتار لیا گیا ، ایمبولینسزاور ائیر پورٹ سکیورٹی کی گاڑیاں فوری جہاز کے قریب پہنچ گئیں ۔بتایا گیا ہے کہ ایتھو پیا کے دارالحکومت ادیس ابابا سے پرواز مسافروں کو لے کر بیجنگ جارہی تھی کہ دوران پرواز دو مسافروں میں شدید جھگڑا ہو گیا اور کپتان کے لئے پرواز اڑانا مشکل ہو گیا ۔ کپتان نے

 

نزدیک ترین لاہور ائیر پورٹ کے کنٹرول ٹاور سے رابطہ کر کے ہنگامی لینڈنگ کی اجازت طلب کی ۔ اطلاع ملنے پر ایمبولینسز اور ائیر پورٹ سکیورٹی فورس کی گاڑیاں بھی جہاز کے قریب پہنچ گئیں ۔ کپتان کی شکایت پرایک مسافر کو حراست میں لے لیا گیا جو خود بھی شدید زخمی تھا اور اسے فوری طبی امداد دی گئی ۔ذرائع کے مطابق ایتھوپئن ائیر لائن کے پائلٹ نے جھگڑا کرنے والے دونوں چینی مسافروں کو لیجانے سے انکار کر دیا

موضوعات:



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…