اتوار‬‮ ، 26 اکتوبر‬‮ 2025 

پاناماکے بعد نیا ہنگامہ،تحریک انصاف نے ایک اورمحاذ کھول دیا

datetime 23  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف نے چیئرمین قومی احتساب بیورو(نیب)قمر زمان چودھری کے خلاف سوموارکوسپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرے گی ‘ ریفرنس میں چیئرمین نیب کو ہٹانے کا مطالبہ کیا جائے گا ۔ ذرائع کے مطابق ریفرنس دائر کرنے کا یہ فیصلہ پانامہ لیکس کے فیصلے کی روشنی میں کیا گیا تحریک انصاف کا موقف ہے کہ

چیئرمین نیب نے پانامہ لیکس کے مقدمے میں وزیر اعظم اور ان کے بچوں کی بیرون ملک موجود اثاثوں کی تحقیقات کرنے میں غفلت برتی اور وہ قومی اہمیت کے حامل نیب جیسے ادارے کی سربراہی کرنے کے اہل نہیں ۔ ذرائع نے بتایا تحریک انصاف آرٹیکل 209 کے تحت نیب کے خلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کر کے ان کو ہٹانے کا مطالبہ کرے گی۔

موضوعات:



کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…