گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم اعلان
اسلام آباد(مانیـٹرنگ ڈیسک)جو جہاں سے گاڑی خریدے گا وہیں پر نمبر ملے گا، صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے اہم اعلان کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر قانون پنجاب رانا ثنا نے کہا ہے کہ جوجہاں سےگاڑی خریدےگا،وہیں پرنمبرملےگا۔فیصل آبادمیں میڈیاسےبات کرتےہوئےراناثناءاللہ کاکہناتھاکہ ڈیلرزوہیکل سسٹم کاآغاز کردیاہے۔ گاڑی،موٹرسائیکل خریدتےوقت ہی رجسٹریشن ہوگی۔… Continue 23reading گاڑیوں، موٹر سائیکلوں کی رجسٹریشن سے متعلق پنجاب حکومت کا اہم اعلان