منگل‬‮ ، 11 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

سوشل میڈیا پر پابندی لگائی تو ہم یہ کام کر دیں گے عمران خان کی حکومت کو سب سے بڑی دھمکی

datetime 17  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصا ف کے چیئرمین عمران خان نے ایک بار پھر حکومت کو للکارتے ہوئے تنبیہ کی ہے کہ اگر سوشل میڈیا پر پابندی عائد کی گئی توپھر حکومت مخالف دھرنادیں گے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے چےئرمین عمران خان نے ملک میں سوشل میڈیا پر حکومت کی جانب سے پابندی عائد لگانے پر حکومت کو دھمکی دیتے ہوئے ایک بار پھر سڑکوں پر اگر دھرنا دینے کا اعلان

کردیا ۔عمران خان نے کہا ہے کہ فیس بک پر گستاخانہ مواد شائع کرنیوالوں کی وہ شدید مزمت کرتے ہیں ۔حکومت اس کام میں ملوث افراد کا پتہ لگا کر فوری سزا دے لیکن حکومت اس معاملے کی آڑ میں سوشل میڈیا کو بند کر کے اپنی کمزوری چھپانا چاہتی ہے۔عمران خان نے مزید کہا کہ اگر حکومت سوشل میڈیا پر پابندی لگانے سے باز نہ آئی تو ہماری جماعت ایک بار پھر سڑکوں پر آکر حکومت کے خلاف دھرنا دے گی۔

موضوعات:



کالم



ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)


یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…