منگل‬‮ ، 11 جون‬‮ 2024 

کیا نواز شریف کی وزارت عظمیٰ زرداری کی مرہون منت ہے؟سینئر سیاستدان کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 21  اپریل‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نواز شریف کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن سکتا ہے، شیخ رشید احمد نے گرینڈ الائنس بننے کی شرائط سامنے لے آئے۔ تفصیلات کے مطابق عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف اپوزیشن جماعتوں کا گرینڈ الائنس بن سکتا ہے ۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ اس حوالے سے اپوزیشن جماعتوں سے رابطے میں ہیں ۔ سراج الحق سمیت بہتسے لوگ آن بورڈ ہیں۔ پی

ٹی آئی اور پیپلزپارٹی اختلافات کے باعث ان کو گرینڈ الائنس میں شامل کرنے کیلئے ضروری ہے کہ آصف زرداری کی جگہ بلاول ہوںجس پر تحریک انصاف کو کوئی اعتراض نہیں ہو گا۔شیخ رشید کا کہنا تھا کہ گرینڈ الائنس کی چاپی آـصف علی زرداری کے پاس ہے کیونکہ وہ جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ فضل الرحمن اور اے این پی کے سربراہ اسفندیار ولی کو اس گرینڈ الائنس میں شامل کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟


پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…