اتوار‬‮ ، 23 جون‬‮ 2024 

دو اہم ارکان اسمبلی قومی اسمبلی میں لڑ پڑے،گالیاں،ایک دوسرے کو جھوٹا اور چور کہتے رہے

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی میں وفاقی وزیر شیخ آفتاب کے خطا ب کے دوران (ن) لیگ کے شیخ روحیل اصغر اور آزاد رکن جمشید دستی کے درمیان لفظی جھڑپ اور گالم گلوچ‘ جمشید دستی روحیل اصغر کو جھوٹا اور چور کہتے رہے۔ بدھ کو ایوان میں وزیر پارلیمانی امور کی تقریر کے دوران آزاد رکن جمشید دستی بار بار مداخلت اور آوازے کستے رہے شیخ آفتاب جیسے ہی کسی حکومتی مصوبے کا ذکر کرتے یا وزیراعظم

نواز شریف کی تعریف کرتے تو جمشید دستی اپنی نشست پر اٹھ کھڑے ہوتے اور نو نو کی آواز بلند کرتے اس موقع پر (ن) لیگی رکن اسمبلی شیخ روحیل اصغر بھی اٹھ کھڑے ہوئے اور جمشید دستی کو جواب دینا شروع کردیا جس پر دونوں ایک دوسرے سے الجھ پڑے جمشید دستی روحیل اصغرکو چوراورچور کہتے رہے اور غصے میں ان کی آوازے کستے رہے ۔ شاہ جی گل آفریدی نے جمشید دستی اور روحیل اصغر کو چپ کرایا۔

موضوعات:



کالم



توجہ کا معجزہ


ڈاکٹر صاحب نے ہنس کر جواب دیا ’’میرے پاس کوئی…

صدقہ‘ عاجزی اور رحم

عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…