بدھ‬‮ ، 25 دسمبر‬‮ 2024 

’’دہشتگردی کاخوفناک منصوبہ ناکام ‘‘ ملک کے حساس علاقے سے بھاری مقدار میں خوفناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5 افغانی گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آپریشن ردالفساد شروع ہوتے ہی ملک بھر میں چھپے ملک دشمن عناصر کے گرد گھیرا تنگ ہونے لگا، آزادکشمیر کے ضلع باغ کے علاقہ نعمان پورہ کے ایک گھر سےبھاری مقدار میںخطرناک دھماکہ خیز مواد برآمد، 5افغانی گرفتار کر لئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق آزادکشمیر پولیس نے ضلع باغ کے علاقے نعمان پورہ میں

خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ایک مکان سے بھاری مقدار میں خطرناک دھماکہ خیز مواد برآمد کر کے 5افغان باشندوں کو گرفتار کر لیا ہے۔ ایس پی باغ کے مطابق غیر ملکی دہشتگرد کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھے ، برآمد ہونے والے دھماکہ خیز مواد کی مقدار 80کلو گرام بتائی جا رہی ہے جبکہ ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا ۔ ذرائع اس کارروائی کو اہم قرار دے رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…