بدھ‬‮ ، 04 جون‬‮ 2025 

سابق وزیر و معروف سیاسی رہنماء کرپشن کیس میں گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق صوبائی وزیر خوراک بلوچستان اسفندیار کاکڑ کو نیب نے گرفتار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق سابق صوبائی وزیرخوراک اسفندیار کاکڑ کی کرپشن کیس میں بلوچستان ہائیکورٹ سے ضمانت کی درخواست نامنظور ہونے پر نیب نے انہیں گرفتار کر کے تھانے منتقل کر دیا ہےنیب ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر

خوراک اسفند یارکاکڑ پر 2ارب روپے سے زائد کی کرپشن اور اس حوالے سے 3ریفرنسز دائر ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گردش اور دھبے


وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…