منگل‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

’’میاں صاحب اتنی بجلی تو دیدیں فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں‘‘

datetime 20  اپریل‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سوشل میڈیا پر بھی دلچسپ اور تند و تیز بیانات آتے رہے۔کچھ لوگ وزیر اعظم کے نااہل ہونے کا خطرہ ٹلنے پر ان کا ساتھ دینے کے ساتھ ساتھ بجلی کی لوڈ شیڈنگ پر طنز کرنا نہیں بھولے۔ متعدد بار شیئر کی جانے والی ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے میاں صاحب اتنی بجلی تو دے دیں کہ فون چارج کر کے شیر آیا شیر آیا لکھ سکیں۔ایک صارف نے لکھا کہ ان نون لیگی کارکنوں کے لیے

ایک منٹ کی خاموشی جو سپریم کورٹ کے فیصلے پر جشن منا رہے ہیں کیونکہ کسی ایک بھی جج نے وزیر اعظم کو معصوم قرار نہیں دیا۔دو ججوں کے وزیر اعظم کو نااہل قرار دینے کے حق میں فیصلہ دینے پر ٹویٹ کیا گیا کہ کاش شیخ رشید دو کے بجائے تین بکروں کا صدقہ دیتے تو فیصلہ مختلف ہوتا۔ایک خاتون نے لکھا کہ دونوں ہی جماعتیں جشن منا رہی ہیں لیکن اس میں عوام کہاں ہیں؟۔ایک فیس بک صارف نے لکھا میچ کسی نتیجے کے بغیر ختم ہوا ہے، اگلی سیریز کا انتظار کریں۔

موضوعات:



کالم



دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام


شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…

گیم آف تھرونز

گیم آف تھرونز دنیا میں سب سے زیادہ دیکھی جانے…

فیک نیوز انڈسٹری

یہ جون 2023ء کی بات ہے‘ جنرل قمر جاوید باجوہ فرانس…

دس پندرہ منٹ چاہییں

سلطان زید بن النہیان یو اے ای کے حکمران تھے‘…

عقل کا پردہ

روئیداد خان پاکستان کے ٹاپ بیوروکریٹ تھے‘ مردان…

وہ دس دن

وہ ایک تبدیل شدہ انسان تھا‘ میں اس سے پندرہ سال…