’’ آپ فائنل کروائیں۔۔ہم دیکھ لیں گے‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا پی ایس ایل فائنل بارے دبنگ اعلان
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق آرمی چیف جنرل باجوہ اور وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ وزیر اعلیٰ شہباز شریف نے آرمی چیف کو سیکورٹی کی صورتحال سے آگاہ کیا۔ اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل باجوہ نے پنجاب حکومت… Continue 23reading ’’ آپ فائنل کروائیں۔۔ہم دیکھ لیں گے‘‘ آرمی چیف جنرل باجوہ کا پی ایس ایل فائنل بارے دبنگ اعلان





































