اتوار‬‮ ، 20 جولائی‬‮ 2025 

پاک فضائیہ نے بڑا اعزاز اپنے نام کر لیا

datetime 15  مارچ‬‮  2017
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50سویں سی ون تھرٹی کی اورہالنگ تھی جو ملکی سطح کی گئی ۔ پاک فضائیہ کا یہ تاریخی کارنامہ ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں انجام پایا۔ اس موقع پر ائیر چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔تقریب ےخطاب کرتے ہوئےائیر چیف مارشل کا کہنا تھا

کہ کہ پاک فضائیہ کسی بھی خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور طیاروں کی اورہالنگ سے پاک فضائیہ کا خود انحصاری پروگرام کامیابی کی طرف گامزن ہے۔اُن کا مزید کہنا تھا کہ پاک فضائیہ دوست ممالک کو بھی تکنیکی مدد فراہم کر رہی ہے اور ہم جدید دور کے تْقاضوں سے مکمل طور پر اگاہ ہیں،پاک فضائیہ کے تعلیمی ادارے بہترین پیش وارنہ خدمات سرانجام دے رہے ہیں اور ہمارے اہکار بہترین صلاحیتوں کے مالک ہیں۔یاد رہے سی ون تھڑی چار انجنوں پر مشتمل کارگو طیارہ ہے جو کہ ہر طرح کے مشکل حالات میں اُڑنے کی صلاحیت رکھتا ہے ، سی ون تھرٹی فوج کو حالت جنگ میں عین میدان جنگ میں جنگی سامان پہنچاتا ہے،اس کے علاوہ سی ون تھرٹی کے تین انجن میں فیل ہوجائیں تو یہ ایک انجن پر پرواز کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ پاک فوج میں سی ون تھرٹی شامل ہونے کی تقریب چکلالہ ائیرپورٹ پر منعقد کی گئی،اس تقریب کے مہمان خصوصی پاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان تھے، اس تقریب کی خاص بات 50سویں سی ون تھرٹی کی اورہالنگ تھی جو ملکی سطح کی گئی ۔ پاک فضائیہ کا یہ تاریخی کارنامہ ائیروناٹیکل کمپلیکس کامرہ میں انجام پایا۔ اس موقع پر ائیر چیف کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔تقریب ےخطاب کرتے ہوئےائیر چیف مارشل کا کہنا تھا

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نیند کا ثواب


’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…