اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیںسکیورٹی انتظامات بھی فائنل کر لئے گئے۔فضائی مظاہرے کیلئے ایئرفورس کے طیاروں کی ریہرسل پاک فضائیہ کے جدید طیاروں نے کرتب دکھائے اور فضا میں رنگ بھی بکھیرے۔پریڈ گراونڈ کے گرد سیکورٹی کے پانچ حصار ہوں گے پریڈ کےدوران پولیس اسپیشل برانچ اور ٹریفک پولیس
کے پانچ ہزار اہلکارسیکیورٹی کے فرائض سرانجام دیںگے۔جڑواں شہروں میں دفعہ ایک سو چوالیس کا نفاذرہے گا۔اس دوران اسلحہ کی نمائش ، کبوتر اور پتنگ بازی پر مکملپابندی ہو گی، میٹرو بس سروس سواں ،فیض آباد بس اسٹینڈ مکمل طور پر بند رہے گا ،ضلعی انتظامیہ اور اسپتالوں میں عملے کی چھٹیاں بھی منسوخ کر دی گئی ہیں۔یاد رہے یوم پاکستان کی حالیہ پریڈ میں پہلی دفعہ غیر ملکی افواج بھی حصہ لے رہی ہیں جس میں ترکی اورچین کے فوجی دسے شریک ہو رہے ہیں اس کے علاوہ ملکی سطح تیار کردہ جدید ہتھیاروں اور چین سے حاصل کردہ اینٹی میزائل سسٹم بھی نمائش کے لیے پیش کیا جائے گا یہ جد ید سسٹم سے پاکستان کو فضائی حملے سے بچنے اور جوابی حملہ کرنے کی صلاحیت میں شاندار اضافہ ہے۔دوران پولیس اسپیشل برانچ اور ٹریفک پولیس کے پانچ ہزار اہلکاراسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیںسکیورٹی انتظامات بھی فائنل کر لئے گئے۔فضائی مظاہرے کیلئے ایئرفورس کے طیاروں کی ریہرسل پاک فضائیہ کے جدید طیاروں نے کرتب دکھائے اور فضا میں رنگ بھی بکھیرے۔پریڈ گراونڈ کے گرد سیکورٹی کے پانچ حصار ہوں گے پریڈ کے