جمعہ‬‮ ، 24 جنوری‬‮ 2025 

تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

datetime 25  مارچ‬‮  2023

تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

راولپنڈی ( آن لائن ) مسلسل خراب موسمی حالات کی وجہ سے ہفتہ کو بھی پاکستان کی تینوں مسلح افواج کی یوم پاکستان کی ہونے والی مشترکہ پریڈ منسوخ کردی گئی ۔آئی ایس پی آر کے مطابق خراب موسمی حالات کے پیشِ نظر یومِ پاکستان کی پریڈ منسوخ کردی گئی ہے۔ابتدا میں موسم کی خرابی… Continue 23reading تینوں مسلح افواج کی مشترکہ پریڈآج بھی نہ ہوسکی

یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

datetime 23  مارچ‬‮  2023

یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

اسلام آ باد(پی پی آئی) خراب موسم کے باعث ایوانِ صدر میں ہونے والی یومِ پاکستان کی پریڈ ملتوی کر دی گئی۔اس حوالے سے ایوانِ صدر کی جانب سے جاری ہونے والے بیان کے مطابق یومِ پاکستان کی ملتوی ہونے والی پریڈ اب 25 مارچ کو ہوگی۔اس مرتبہ پاک فوج کی پریڈ شکر پڑیاں کے… Continue 23reading یومِ پاکستان کی پریڈ نہ ہوسکی جانتے ہیں وجہ کیا بنی؟

یوم پاکستان پریڈ میں کتنے غیر ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کی ؟دشمنوں پر لرزہ طاری ہوگیا

datetime 25  مارچ‬‮  2021

یوم پاکستان پریڈ میں کتنے غیر ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کی ؟دشمنوں پر لرزہ طاری ہوگیا

اسلام آباد (این این آئی)یوم پاکستان پریڈ میں چین، سعودی عرب، ترکی، آذربائیجان، بحرین اور سری لنکا کے فوجی دستے بھی شامل تھے۔ جمعرات کو شکر پکڑیاں کے پریڈ گرائونڈ میں یوم پاکستان پریڈ کی مرکزی تقریب منعقد ہوئی ۔تقریب میں بری فوج کے سربراہ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نشان امیتاز… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ میں کتنے غیر ممالک کے فوجی دستوں نے شرکت کی ؟دشمنوں پر لرزہ طاری ہوگیا

یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

datetime 15  مارچ‬‮  2017

یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)اسلام آباد میں یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیںسکیورٹی انتظامات بھی فائنل کر لئے گئے۔فضائی مظاہرے کیلئے ایئرفورس کے طیاروں کی ریہرسل پاک فضائیہ کے جدید طیاروں نے کرتب دکھائے اور فضا میں رنگ بھی بکھیرے۔پریڈ گراونڈ کے گرد سیکورٹی کے پانچ حصار ہوں گے پریڈ کےدوران پولیس اسپیشل برانچ… Continue 23reading یوم پاکستان پریڈ کی تیاریاں مکمل پریڈ میں کن چیزوں کی نمائش ہوگی؟ جان کر آپ بھی فخر کریں گے

اسلام آباد میں ہائی الرٹ، دفعہ144نافذ ،اسپتالوں اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ 

datetime 14  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد میں ہائی الرٹ، دفعہ144نافذ ،اسپتالوں اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ 

اسلام آباد(آئی این پی)یوم پاکستان 23مارچ کی پریڈ کیلئے اسلام آباد میں سیکورٹی انتظامات مکمل کر لئے گئے،اسلام آباد میں دفعہ144نافذ کر دی گئی اسلحہ کی نمائش، کبوتر، پتنگ بازی، آتش بازی، وال چاکنگ اور لاود اسپیکر کے استعمال پر مکمل پابندی ہوگی ،پریڈ گراؤنڈ کے گرد سیکورٹی کے5 حصارقائم کئے جائیں گے، فیض آباد… Continue 23reading اسلام آباد میں ہائی الرٹ، دفعہ144نافذ ،اسپتالوں اور ضلعی انتظامیہ کے افسران اور عملے کی چھٹیاں منسوخ 

لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

datetime 1  جنوری‬‮  2017

لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا

لندن(آئی این پی)برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی دستے نے پہلی مرتبہ شرکت کی، رنگ برنگے روایتی لباس میں ملبوس کیلاشی خواتین نے سب کو حیران کردیا،پاکستانی فنکاروں نے ڈھول اور شہنائی سے ماحول کو گرما دیا۔ تفصیلات کے مطابق لندن میں… Continue 23reading لندن میں نئے سال کی آمد پر شاندار پریڈ ،پاکستانی دستے میں شریک خواتین نے سب کوحیران کردیا